کولمبیا :37گھنٹے بعد ملبے سے زندہ نکالی گئی خاتون دم توڑ گئی

کولمبیا :37گھنٹے بعد ملبے سے  زندہ نکالی گئی خاتون دم توڑ گئی

پریرا (اے ایف پی)کولمبیا میں زلزلے کے بعد تقریباً 37 گھنٹے تک ملبے تلے دبی رہنے والی 32 سالہ خاتون ڈینیئلا لارگو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

ریسکیو اہلکاروں نے انہیں منگل کو پریرا شہرمیں ملبے سے زندہ نکالا تھا۔ حکام کے مطابق زلزلے میں اب تک کم از کم 294 افراد ہلاک اور تقریباً 4 ہزار زخمی ہوچکے ہیں، جبکہ 320 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...