منی پور میں طلباکا ا حتجاج،آنسو گیس کا استعمال،3افراد زخمی

منی پور میں طلباکا ا حتجاج،آنسو گیس کا استعمال،3افراد زخمی

امپھال (اے پی پی)بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں ایک طلباتنظیم کا کہنا ہے کہ نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز (این آر سی) کو لاگو کیے بغیر مردم شماری کے انعقاد کے خلاف احتجاج کرنے والے طلباکو منتشر کرنے کے لیے بھارتی فورسز نے آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے ۔

بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں ایک طلباتنظیم کا کہنا ہے کہ نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز (این آر سی) کو لاگو کیے بغیر مردم شماری کے انعقاد کے خلاف احتجاج کرنے والے طلباکو منتشر کرنے کے لیے بھارتی فورسز نے آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...