کابل :سکول میں دھماکا 42 بچے زخمی

کابل :سکول میں دھماکا  42 بچے زخمی

کابل(اے ایف پی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک تعلیمی مرکز کے قریب دھماکے سے کم از کم 42 بچے زخمی ہوگئے ۔ اقوام متحدہ کے مشن کے مطابق زخمی بچوں کی عمریں 9 سے 14 سال کے درمیان ہیں۔۔۔۔

دھماکا مغربی علاقے دشت برچی میں پیر کو اس وقت ہوا جب بچوں کو چھٹی دی جا رہی تھی۔ افغان ادارے کے مطابق سکول میں دستی بم پھٹا تھا۔ اقوام متحدہ نے واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں کو محفوظ بنایا جائے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...