بھارت، بی جے پی کا کاکروچ جنتا پارٹی کے کارکنوں پر بہیمانہ تشدد
نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی ریاست راجستھان میں ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے کارکنوں نے نوجوانوں میں تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے والی کاکروچ جنتا پارٹی کے۔۔۔
کارکنوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کی گاڑیوں کے شیشے بھی توڑ ڈالے ۔بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ ابھیجیت دیپکے کی جانب سے سوشل میڈیا پر دو ویڈیوز شیئر کی گئی ہیں جس میں انہوں نے لکھا کہ یہ راجستھان میں کیا ہو رہا ہے ؟ بی جے پی کے غنڈے اشتوش اور سی جے پی کے دیگر رضا کاروں کے خون کے پیاسے بن گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments