ایران:اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں شخص کو پھانسی

ایران:اسرائیل کیلئے جاسوسی  کے الزام میں شخص کو پھانسی

تہران(اے ایف پی)ایران نے جنوری کے حکومت مخالف احتجاج کے دوران آری رکھنے اور اسرائیل و امریکا کے ایجنٹ کے طور پر کام کرنے کے الزام میں مجید عدینہ نامی شخص کو پھانسی دے دی۔

ایرانی عدلیہ کے مطابق عدینہ کو دشمن گروہوں کے حق میں کارروائی، آتشزدگی اور ملکی سلامتی کے خلاف جرائم کی سازش کے الزامات میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ عدالت نے اپیل مسترد ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے بھی سزا برقرار رکھی، جس پر اتوار کو عملدرآمد کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...