چین:معروف کامیڈین قومی گیت کا مذاق اڑانے پر زیر تفتیش

چین:معروف کامیڈین قومی گیت کا مذاق اڑانے پر زیر تفتیش

بیجنگ(اے ایف پی)چین کے معروف کامیڈین گوو ڈی گانگ قومی گیت میں مبینہ طور پر مزاحیہ تبدیلی کرنے پر حکام کی تحقیقات کی زد میں آگئے ۔

مقامی حکام نے تصدیق کی ہے کہ 53 سالہ کامیڈین کے خلاف  تحقیقات جاری ہیں۔ گوو نے جولائی میں ووہان میں پرفارمنس کے دوران 1956 کے ایک گیت کے بعض بول مبینہ طور پر تبدیل کرکے مزاحیہ انداز میں پیش کیے تھے ۔ حکام کے مطابق گیت میں تبدیلی کی پیشگی اجازت نہیں لی گئی تھی،گوو کی رواں ماہ دیگر شہروں میں کئی پرفارمنس بھی ملتوی کردی گئی ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...