زیمبیا :صدر ہکائندے ہچلیما نے دوسری مدت کا حلف اٹھالیا

زیمبیا :صدر ہکائندے ہچلیما  نے دوسری مدت کا حلف اٹھالیا

لوساکا(اے ایف پی)زیمبیا کے صدر ہکائندے ہچلیما نے منگل کو دوسری مدت کیلئے حلف اٹھا لیا۔۔۔

، گزشتہ ماہ صدارتی انتخابات میں دوسرے نمبر پر آنے والے مرکزی اپوزیشن رہنما برائن منڈوبائل غداری کے مقدمے میں جیل میں ہیں۔ 13 اگست کے انتخابات میں دھمکیوں، حکومت نواز جانبداری اور اپوزیشن پر پابندیوں کے الزامات سامنے آئے تھے ۔ سرکاری نتائج کے مطابق ہچلیما نے 60 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ منڈوبائل 38 فیصد ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...