جنوبی کوریا :صدارتی مشیر اے آئی سرمایہ کاری تنازع پر مستعفی

جنوبی کوریا :صدارتی مشیر اے آئی  سرمایہ کاری تنازع پر مستعفی

سیول(اے ایف پی)جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ کے اعلیٰ پالیسی مشیر کم یونگ بوم نے مصنوعی ذہانت کی چِپ ساز کمپنیوں سے منسلک انتہائی پرخطر سرمایہ کاری مصنوعات پر تنقید کے بعد استعفیٰ دے دیا۔۔۔

 صدارتی ترجمان کے مطابق کم نے پیر کو استعفیٰ پیش کیا جسے صدر نے منظور کرلیا۔ ان کی قیادت میں مئی کے آخر میں سام سنگ الیکٹرانکس اور ایس کے ہائینکس کے حصص سے منسلک لیوریجڈ ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز متعارف کرائے گئے تھے ، جن سے حصص کے یومیہ منافع اور نقصان میں دوگنا اتار چڑھاؤ پیدا ہوتا ہے ۔ اپوزیشن نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، جبکہ مالیاتی نگران اداروں نے بھی فنڈز کی منظوری پر افسوس کا اظہار کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...