نیپال سیلاب:ہلاکتوں کی تعداد 1225 ہوگئی ، 4757 افراد تاحال لاپتا
کٹھمنڈو(اے ایف پی)چین نیپال سرحد پر 26 اگست کو آنے والے تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1225 ہوگئی جبکہ 4757 افراد تاحال لاپتا ہیں۔۔۔
نیپال کی ڈیزاسٹر اتھارٹی کے مطابق ملک میں کم از کم 1204 افراد ہلاک اور 4216 لاپتا ہیں۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق تبت میں 21 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 541 لاپتا ہیں۔ تباہ کن سیلاب کو ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments