آبنائے ہرمز بندش ،پیرو نے ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کردئیے

 آبنائے ہرمز بندش ،پیرو نے ایران  سے سفارتی تعلقات منقطع کردئیے

لیما(اے ایف پی)پیرو نے مشرق وسطیٰ میں تنازعات بڑھانے اور آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت متاثر کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے۔۔۔

 ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کردئیے ۔ پیرو کی وزارت خارجہ کے مطابق یہ فیصلہ ملک کی تاریخی امن پسندانہ پالیسی کے تحت کیا گیا۔ وزارت نے کہا کہ ایرانی حکومت کی جانب سے عائد شدید پابندیوں اور آبنائے ہرمز کے ذریعے عالمی تجارت میں خلل پر گہری تشویش ہے ۔ 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...