امریکا کا سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنیکا معاہدہ

امریکا کا سعودی عرب کو 5 ارب  ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنیکا معاہدہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو 5ارب ڈالر مالیت کا فوجی سازوسامان فروخت کرنے کے معاہدے کی منظوری دیدی ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق سعودی عرب نے کئی ہزار بموں اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی رہنمائی کا نظام خریدنے کی درخواست کی تھی جسے منظور کر لیا گیا ۔محکمے کے مطابق اس معاہدے میں ہتھیاروں کے علاوہ ضروری معاون سامان، اضافی پرزے ، دیگر متعلقہ اشیا اور تکنیکی، انجینئرنگ اور لاجسٹکس معاونت کی خدمات بھی شامل ہوں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...