طبیعت بہتر ،لندن میں اچھا وقت گزرا،صدر زرداری وطن واپس روانہ
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر آصف زرداری برطانیہ میں ہفتے سے زیادہ قیام کے بعد لندن سے وطن واپس روانہ ہوگئے ۔
ایئرپورٹ پر میڈیا سے میں صحافی کے سوال پر انہوں نے اپنی طبیعت سے متعلق بتایا کہ اللہ کے فضل سے طبیعت ٹھیک ہے ، لندن میں اچھا وقت گزرا۔صدر زرداری کو برطانیہ میں پاکستانی ہا ئی کمشنر ٹیپو عثمان نے الوداع کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments