ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹرائمفل آرچ کو فوجی کمپلیکس میں تبدیل کرنیکا اعلان
واشنگٹن(اے ایف پی) امریکی صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں دیوہیکل ٹرائمفل آرچ کو فوجی کمپلیکس میں تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔
ٹرمپ کے مطابق ٹرائمفل آرچ میں بڑی تعداد میں ڈرونز رکھے جائیں گے ،فوری استعمال کی سہولت بھی دستیاب ہو گی جبکہ چھت اور پلازہ پر سنائپرز تعینات کیے جاسکیں گے ، اس کے علاوہ گولہ بارود ذخیرہ کرنے کی گنجائش بھی ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments