کیریبین سمندر میںمنشیات سمگلنگ کشتی پر امریکی حملہ، 4افراد ہلاک

کیریبین سمندر میںمنشیات سمگلنگ  کشتی پر امریکی حملہ، 4افراد ہلاک

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی فوج نے کیریبین سمندر میں منشیات سمگلنگ میں ملوث قرار دی گئی ایک کشتی پر کارروائی کرتے ہوئے چار افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

 امریکی ساؤتھ کمانڈ کے مطابق خفیہ معلومات سے کشتی کے منشیات سمگلنگ میں ملوث ہونے کی تصدیق ہوئی تھی۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق امریکی حملوں میں ستمبر سے اب تک 200 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے کارروائیوں پر قانونی سوالات اٹھائے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...