اسرائیلی وزیردفاع کی غزہ کے باشندوں کوجنوبی علاقے میں منتقل کرنیکی دھمکی

اسرائیلی وزیردفاع کی  غزہ کے باشندوں کوجنوبی  علاقے میں منتقل کرنیکی دھمکی

یروشلم(اے ایف پی)اسرائیل کے وزیردفاع اسرائیل کاٹز نے دھمکی دی ہے کہ مستقبل میں کسی اسرائیلی فوجی یا شہری کے اغوا کی صورت میں غزہ شہر کے۔۔۔

 تمام باشندوں کو جنوبی غزہ منتقل کردیاجائے گا۔ یوم کپورجنگ کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کاٹز نے کہا کہ غزہ شہر کے مکانات اورعمارتوں سمیت بنیادی ڈھانچے کو بھی تباہ کیاجائے گا۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...