برطانیہ کا سیٹلائٹس کے دفاع کیلئے نئے سکواڈرن کا اعلان

برطانیہ کا سیٹلائٹس کے دفاع  کیلئے نئے سکواڈرن کا اعلان

لندن(اے ایف پی)برطانوی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ہاروے سمتھ نے کہا ہے کہ خلا جنگی کارروائیوں کا میدان بن چکا ہے ، برطانیہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کو بڑھتے خطرات سے نمٹنے کیلئے اپنی صلاحیتیں بڑھانا ہوں گی۔

لندن میں یو کے سپیس پاور کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے خلا میں برطانوی  سیٹلائٹس کے دفاع کیلئے نئے سکواڈرن کے قیام کا اعلان کیا۔ سمتھ کے مطابق حریف ممالک کی جانب سے خلا میں غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز اقدامات میں اضافہ ہو رہا ہے ، جن میں روس کے بعض خطرناک واقعات بھی شامل ہیں۔ چین اور روس نے خلا کو ہتھیاروں اور جنگی سرگرمیوں سے پاک رکھنے پر زور دیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...