یورپ میں ڈیزل کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

یورپ میں ڈیزل کی قیمت تاریخ  کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

برسلز(اے ایف پی)یورپی کمیشن کے جاری اعداد و شمار کے مطابق یورپ میں ڈیزل کی اوسط قیمت 2اعشاریہ24 یورو فی لیٹر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

ایندھن کی فراہمی میں مشکلات اور قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث یورپی ائیرلائنز کو بھی شدید چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔رپورٹ کے مطابق ایران کیخلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ کے آغاز کے بعد سے سپلائی میں کمی اور ریفائننگ کے عمل میں تعطل کے باعث پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...