اسرائیل ایک دن مکہ، مدینہ اور کوہ سینا پر قبضہ کرلے گا، یہودی سیاستدان کا پرانا انٹرویو وائرل

اسرائیل ایک دن مکہ، مدینہ اور کوہ  سینا پر قبضہ کرلے گا، یہودی  سیاستدان کا پرانا انٹرویو وائرل

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر یہودی سیاست دان اور مصنف ڈینس ایوی لیپکین کا دو سال پرانا انٹرویو وائرل ہوگیا ، جس میں ڈینس کا کہنا تھا کہ۔۔۔

اسرائیل اپنے گریٹر اسرائیل منصوبے کے تحت ایک دن مکہ، مدینہ اور کوہِ سینا پر قبضہ کرلے گا۔ڈینس کے گریٹر اسرائیل پر انٹرویو نے مشرق وسطیٰ کی علاقائی کشیدگی کے خدشات پھر  نمایاں کردئیے ہیں ۔گریٹر اسرائیل کے تحت دریائے نیل سے دریائے فرات تک اسرائیلی اقتدار کا تصور پیش کیا جاتا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...