بوئنگ 737 میکس 10 کے سافٹ ویئر کی خرابی حفاظتی خطرہ نہیں:ایف اے اے

بوئنگ 737 میکس 10 کے سافٹ ویئر  کی خرابی حفاظتی خطرہ نہیں:ایف اے اے

نیویارک(اے ایف پی)امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے )نے بوئنگ 737 میکس 10 کے سافٹ ویئر میں خرابی کی تحقیقات مکمل کرتے ہوئے اسے حفاظتی خطرہ قرار نہیں دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق خرابی کا تعلق کاک پٹ سافٹ ویئر اپ ڈیٹ سے ہے ، جو لینڈنگ کے مخصوص مرحلے میں طیارے کے خودکار نیوی گیشن نظام کو متاثر کرسکتی ہے ۔ ماہرین کے پینل کے مطابق پائلٹس طیارے پر مکمل کنٹرول برقرار رکھتے ہیں اور انہیں صورتحال سے متعلق واضح معلومات ملتی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...