لیٹویا انتخابات،کوئی جماعت واضح اکثریت نہ لے سکی،حکومت سازی کیلئے مذاکرات شروع

لیٹویا انتخابات،کوئی جماعت  واضح اکثریت نہ لے سکی،حکومت  سازی کیلئے مذاکرات شروع

ریگا(اے ایف پی)پارلیمانی انتخابات کے بعد لیٹویا میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے مذاکرات کا آغاز ہو رہا ہے ۔

ہفتے کو ہونے والے پارلیمانی الیکشن میں وزیر اعظم آندریس کولبرگز کی قیادت میں چار جماعتی اتحاد نے تقریباً 35 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔تاہم پارلیمان میں حکومت بنانے کے لیے مزید جماعتوں کو ساتھ ملانا ہوگا، کسی ایک جماعت کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہوئی۔لیٹویا کی پارلیمان100 ارکان پر مشتمل ہے اور اس کے ارکان چار سال کیلئے منتخب کیے جاتے ہیں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...