محسن نقوی نے آفریدی کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے لکی مروت پہنچنے کی ویڈیو شیئر کر دی

محسن نقوی نے آفریدی  کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے لکی  مروت پہنچنے کی ویڈیو شیئر کر دی

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق ایک بیان جاری کرتے ہوئے سہیل آفریدی کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے لکی مروت پہنچنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔

محسن نقوی نے طنزیہ انداز میں کہا کہ سہیل آفریدی پشاور سے ہیلی کاپٹر پر یقیناً کسی اہم سرکاری کام ہی سے لکی مروت گئے ہونگے اور وزیراعلی کا یہ دورہ ممکنہ طور پر سکیورٹی کی صورتحال اور انسدادِ دہشت گردی سے متعلق ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...