ترکیہ :ایک ہی روز 5 زلزلے ، شمالی شام تک جھٹکے

ترکیہ :ایک ہی روز 5 زلزلے ، شمالی شام تک جھٹکے

استنبول (اے ایف پی) ترکیہ کے جنوبی علاقوں میں اتوار کو 5 کم شدت کے زلزلے آئے ، جن کے جھٹکے شمالی شام تک محسوس کیے گئے تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

 ترک ڈیزاسٹر ایمرجنسی اتھارٹی کے مطابق 4 زلزلے صوبہ ادانہ کے ضلع سائم بیلی میں آئے ، جن کی شدت4اعشاریہ3سے 4اعشاریہ9 تک ریکارڈ کی گئی، پانچواں زلزلہ ضلع سُمباس میں5اعشاریہ2شدت کا تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...