جرمن خفیہ ادارے کے سابق سربراہ جاسوسی کے الزام میں گرفتار

جرمن خفیہ ادارے کے سابق سربراہ جاسوسی کے الزام میں گرفتار

برلن(اے ایف پی ) جرمنی کے خفیہ ادارے بی این ڈی کے سابق سربراہ آگست ہاننگ کو غیر ملکی طاقتوں کو۔۔۔

 حساس معلومات فراہم کرنے کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ وفاقی استغاثہ کے مطابق ہاننگ پر جاسوسی، غداری اور غیر ملکی انٹیلی جنس اداروں کے لیے کام کرنے کے الزامات ہیں۔ ان کے سابق چیف آف سٹاف کو بھی معاونتِ غداری کے شبہ میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ حکام کے مطابق معاملے میں روس ملوث نہیں۔ ہاننگ پر الزام ہے کہ انہیں کئی برس کے دوران تقریباً 2 ہزار دستاویزات فراہم کی گئیں، جن میں خفیہ معلومات بھی شامل تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...