ناکام سزائے موت سے بچنے والی امریکی خاتون ہوش میں آگئی

ناکام سزائے موت سے بچنے  والی امریکی خاتون ہوش میں آگئی

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکا میں گزشتہ ہفتے ناکام سزائے موت سے بچ جانے والی خاتون کرسٹا پائیک ہوش میں آگئی اور بات چیت کرنے لگی ہے ۔

خاتون کے وکلا نے بتایا کہ 50 سالہ کرسٹا پائیک کو ایک ہفتہ قبل ریاست ٹینیسی کی جیل میں پینٹوباربیٹل کی دو مہلک سمجھی جانے والی خوراکیں دی گئی تھیں، تاہم وہ زندہ بچ گئی۔ وکلا کے مطابق کرسٹا پائیک کو تاحال انتہائی نگہداشت فراہم کی جا رہی ہے ، جبکہ ان کی صحت کے بارے میں حتمی پیش گوئی کرنا ممکن نہیں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...