پاکستان ،ترکیہ سعودیہ کی مد د کر نا چاہتے ہیں ، یہ بہت اچھی بات ہے :ٹرمپ

پاکستان ،ترکیہ سعودیہ کی مد د کر نا چاہتے  ہیں ، یہ بہت اچھی بات ہے :ٹرمپ

واشنگٹن (مانیٹرنگ نیوز )ٹرمپ نے سعودی عرب میں ترکیہ اور پاکستان کی جانب سے فوج بھیجنے کی حمایت کی ہے ۔

اس حوالے  سے سوال پر امریکی صدر نے کہا کہ دونوں ممالک واضح طور پر سعودی عرب کی مدد کرنا چاہتے ہیں اور وہ اسے ایک بہت اچھی بات سمجھتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...