طلبا کا غصہ بلاوجہ نہیں حکومت مسائل کو سنجیدگی سے دیکھ رہی : فرانسیسی وزیراعظم

طلبا کا غصہ بلاوجہ نہیں  حکومت مسائل کو سنجیدگی سے  دیکھ رہی : فرانسیسی وزیراعظم

پیرس (اے ایف پی) فرانس کے وزیراعظم سیباسٹین لکورنو نے کہا ہے کہ حکومت ہائی سکول طلبا کے احتجاج اور ان کے تحفظات سے لاتعلق نہیں ر سکتی۔ ٹیلی ویژن خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ طلبا کا غصہ بلاوجہ نہیں ،

حکومت ان کے مسائل کو سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے ۔انہوں نے اعلان کیا کہ حکومت بحران سے نمٹنے کیلئے اپنے پہلے فیصلوں کا اعلان اکتوبر کے آخر میں کرے گی۔دوسری جانب فرانس میں طلبا کے احتجاج کے دوران پولیس کو اسٹن گرینیڈز استعمال نہ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...