روس کے یوکرین پر حملے جاری 3 افراد ہلاک،22 زخمی

  روس کے یوکرین پر حملے جاری   3 افراد ہلاک،22 زخمی

کیف(اے ایف پی)مشرقی یوکرین میں محاذ جنگ کے قریب واقع شہر کراماتورسک کے نواحی علاقے چرکاسکے میں روسی حملے کے نتیجے میں 13 سالہ لڑکی سمیت 3 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔

 یوکرینی حکام کے مطابق روس نے ایک مکان کو کلسٹر بموں سے نشانہ بنایا۔ خارکیف میں رہائشی عمارتوں پر حملوں کے نتیجے میں 22 افراد زخمی ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...