مشتبہ منی لانڈرنگ روکنے میں ناکامی، بینک آف امریکا پر 1ارب 20کروڑ ڈالر جرمانہ
واشنگٹن(رائٹرز)امریکی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کا سراغ لگانے میں ناکامی پر بینک آف امریکا پر 1ارب20 ارب ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے ،
خبر کے بعد بینک کے حصص 8 فیصد سے زائد گر کر مئی کے بعد کم ترین سطح پر آگئے ۔حکام کے مطابق بینک 5 ارب ڈالر سے زائد کی مشتبہ سرگرمیوں کی اطلاع امریکی حکومت کو دینے میں ناکام رہا۔ ریگولیٹری حکم کے تحت بینک کو مشتبہ لین دین کی نشاندہی اور رپورٹنگ کا نظام بہتر بنانا ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments