امریکا:سکول میں فائرنگ 3کمسن بچے ، ایک استاد ہلاک

امریکا:سکول میں فائرنگ  3کمسن بچے ، ایک استاد ہلاک

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا کی ریاست اوریگون میں 16سالہ لڑکے نے سکول میں فائرنگ کرکے 3 بچے اور ایک استاد کو ہلاک کر دیا ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق ہلاک کمسن بچوں کی عمریں 5 ، 8 اور 11 سال بتائی گئی ہیں جبکہ استاد کی عمر 54 سال تھی،دوسری جانب حملہ آور لڑکے کو بھی قریب موجود ایک شخص نے فائرنگ کر کے ہلاک کردیا،امریکی حکام کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...