سرجری کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج
روم(اے ایف پی) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہاردہم کو پھیپھڑوں کی سرجری کے پانچ روز بعد ہفتے کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔۔۔
جس کے بعد وہ ویٹیکن واپس روانہ ہوگئے ۔ 71 سالہ پوپ ہسپتال سے باہر آئے تو وہاں موجود افراد نے تالیوں اور نعروں سے ان کا استقبال کیا۔ پوپ لیو چہاردہم دنیا بھر کے تقریباً ایک ارب 40 کروڑ کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments