چین کا ڈرونز اور متعلقہ ٹیکنالوجی کی برآمد پر مزید پابندیوں کا اعلان
بیجنگ(اے ایف پی)چین نے قومی سلامتی کے تحفظ اور عالمی تنازعات میں ڈرونز کے غیرقانونی استعمال کی روک تھام کے لیے ان کی برآمد پر مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔
حکام کے مطابق نئے ضوابط 18 نومبر سے نافذ ہوں گے، جن کے تحت مخصوص انجنوں، ڈرون ٹیکنالوجی اور طویل پرواز کی صلاحیت رکھنے والے بعض ڈرونز کی برآمد کے لیے لائسنس لینا لازمی ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments