کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم 23 ہزار ووٹ ڈالے گئے
ایڈمنٹن(اے پی پی)کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں 18 اکتوبر کو خالصتان ریفرنڈم میں ہزاروں سکھوں نے حصہ لیا، منتظمین کے مطابق 23 ہزار سے زائد ووٹ ڈالے گئے۔
سکیورٹی خدشات کے باعث پولنگ کے مقام پر ہائی الرٹ رہا ۔ منتظمین نے اجتماع کو سکھوں کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا مظاہرہ قرار دیا۔ حتمی نتائج آنا باقی ہیں، جبکہ اگلا ریفرنڈم 21 مارچ 2027 کو آسٹریلیا میں متوقع ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments