سری لنکا : ملک بھر میں بجلی لوڈشیڈنگ

سری لنکا : ملک بھر میں بجلی لوڈشیڈنگ

کولمبو(اے ایف پی)سری لنکا میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر میں خرابی کے باعث پیر سے ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ شروع کردی گئی۔

سرکاری بجلی کمپنی کے مطابق ابتدائی طور پر تین روز تک مختلف علاقوں میں چار گھنٹے کے دورانیے کے دوران مرحلہ وار ایک ایک گھنٹے کی بجلی بند کی جائے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ بجلی گھر کی بندش سے 300 میگاواٹ کی کمی کا سامنا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...