یونان:تارکین کی2 کشتیاں حادثے کا شکار، 12 افراد ہلاک

یونان:تارکین کی2 کشتیاں حادثے کا شکار، 12 افراد ہلاک

ایتھنز(اے ایف پی)یونان کے قریب بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کی دو کشتیوں کے حادثات میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔

حکام کے مطابق جزیرے لیسبوس کے قریب تارکین وطن کی تیز رفتار کشتی پولیس کی گشتی کشتی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں  ایک شیرخوار بچے اور چار خواتین سمیت 6 افراد جان سے گئے، جبکہ 8 کو بچالیا گیا۔ جزیرہ ساموس کے قریب چھوٹی کشتی الٹنے سے 6 افراد ہلاک ہوئے۔ کشتی میں سوار14 افراد کو بچالیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...