امریکا:کیوبا کے سابق صدر راؤل کاسترو کے وارنٹ گرفتاری جاری

امریکا:کیوبا کے سابق صدر راؤل کاسترو کے وارنٹ گرفتاری جاری

میامی(اے ایف پی)امریکی ریاست فلوریڈا کے اٹارنی جنرل نے سابق کیوبا صدر راؤل کاسترو کے خلاف قتل کے الزامات پر وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اعلان کردیا۔

 95 سالہ کاسترو پر 24 فروری 1996 کو دو شہری طیارے مار گرائے جانے کے واقعے میں ملوث ہونے کا الزام ہے، جس میں چار افراد ہلاک ہوئے تھے۔ امریکی وفاقی عدالت میں بھی ان کے خلاف مئی میں فرد جرم عائد کی گئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...