اسرائیلی انتخابات میں مداخلت نہیں کروں گا،داخلی سیاست پر توجہ:امریکی نائب صدر
واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی انتخابی حمایت سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اسرائیل کے انتخابات میں مداخلت نہیں کروں گا ۔۔
صحافی مارک ہالپرن کو انٹرویو میں وینس نے کہا کہ ان کی توجہ امریکی امیدواروں اور وسط مدتی انتخابات پر مرکوز ہے ۔ ٹرمپ نے اتوار کو نیتن یاہو کی حمایت کا اعلان کیا تھا، جو 27 اکتوبر کو ہونے والے اسرائیلی پارلیمانی انتخابات میں دوبارہ وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments