افغانستان میں سردیوں کے دوران 1کروڑ 92 لاکھ افراد کو شدید غذائی قلت کا خدشہ:اقوام متحدہ
جنیوا (اے ایف پی)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں آئندہ موسم سرما کے دوران شدید غذائی قلت کا شکار افراد کی تعداد 1کروڑ 92 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔۔۔
، جن میں 50 لاکھ افراد کو ہنگامی صورتحال کا سامنا ہوگا۔ اقوام متحدہ کے ادارے اوچا کے مطابق ستمبر اور اکتوبر میں ایک کروڑ 59 لاکھ افغان شہری شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار تھے ۔ 2027 میں چھ سال سے کم عمر 40 لاکھ سے زائد بچوں کو غذائی قلت کے علاج کی ضرورت ہوگی، جن میں 10 لاکھ سے زائد بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہو سکتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments