ایون فیلڈ سے روانگی

ایون فیلڈ سے روانگی

لدن(دنیا نیوز)مسلم لیگ (ن)کے صدر نواز شریف لندن میں ایون فیلڈ سے روانہ ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق ان کے صاحبزادے حسن نواز اور۔۔

 حسین نواز بھی ہمراہ تھے جبکہ ان کے معالج ڈاکٹر عدنان بھی ان کے ساتھ روانہ ہوئے ۔روانگی کے موقع پر نواز شریف نے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا دانش سکولوں میں غریبوں کے بچوں کو بھی تعلیم ملنا خوشی کی بات ہے ۔اس موقع پر نواز شریف نے ملاقات کے لیے آنے والے مسلم لیگ (ن)کے کارکنوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...