پولینڈ:اسقاط حمل قوانین میں نرمی کیلئے 2 بل منظور، صدارتی ویٹو کا امکان

پولینڈ:اسقاط حمل قوانین میں نرمی کیلئے  2 بل منظور، صدارتی ویٹو کا امکان

وارسا (اے ایف پی) پولینڈ کی پارلیمنٹ نے اسقاط حمل سے متعلق سخت قوانین میں نرمی لانے کیلئے دو بلوں کی منظوری دیدی ۔۔۔

دونوں بل یورپ نواز وزیراعظم ڈونلڈ ٹسک کی اعتدال پسند حکومت کی حمایت سے منظور کیے گئے ، تاہم قوم پرست صدر کارول کی جانب سے ویٹو کیے جانے کا امکان ہے ۔ مجوزہ قانون سازی کا مقصد اسقاط حمل سے متعلق موجودہ پابندیوں میں نرمی لانا ہے ۔صدر کی جانب سے بلوں کو ویٹو کیے جانے کی صورت میں اصلاحات کی راہ میں رکاوٹ برقرار رہ سکتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...