معروف صحافی کرسٹین امان پور کا سی این این چھوڑنے کا اعلان، 43 سالہ وابستگی ختم
نیویارک (اے ایف پی)معروف صحافی کرسٹین امان پور نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے 43 سالہ وابستگی کے بعد ادارہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔۔۔
وہ عالمی امور کی نمایاں ترین نامہ نگاروں میں شمار ہوتی ہیں۔68 سالہ امان پور نے نے صحافت میں اپنی غیر متزلزل آزادی کے عزم پر زور دیا۔امان پور نے کہایاد رکھیے ہمیشہ سچ بولیں، غیر جانبدار ہونے کی کوشش نہ کریں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments