متحدہ عرب امارات کا صومالیہ میں ڈرون حملہ،2شدت پسند ہلاک

متحدہ عرب امارات کا صومالیہ میں  ڈرون حملہ،2شدت پسند ہلاک

موغادیشو (اے ایف پی)متحدہ عرب امارات نے شمالی صومالیہ میں شدت پسند تنظیم الشباب کے جنگجوؤں کو ڈرون حملے میں نشانہ بنایا ہے ۔

سکیورٹی حکام کے مطابق یہ نومبر 2025 کے بعد خطے میں امارات  کا پہلا رپورٹ شدہ ڈرون حملہ ہے ۔ منگل کو گلگالا پہاڑی درے میں کیے گئے حملے میں سڑک کنارے بم نصب کرنے والے چار جنگجوؤں کو نشانہ بنایا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...