امریکا:صارفین کو گمراہ کرنے پر میٹا کو 25 ارب ڈالر جرمانے ادا کرنیکا حکم

امریکا:صارفین کو گمراہ کرنے پر میٹا کو  25 ارب ڈالر جرمانے ادا کرنیکا حکم

سان فرانسسکو (اے ایف پی)امریکی ریاست نیو میکسیکو کی عدالت نے صارفین کو گمراہ کرنے کے معاملے میں سوشل میڈیا کمپنی میٹا کو 25 ارب ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

گزشتہ ماہ جیوری نے کیمبرج اینالیٹیکا اسکینڈل سے متعلق مقدمے میں کمپنی کو صارفین کو دھوکا دینے کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔ یہ فیصلہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب میٹا نے چند ماہ قبل 48 دیگر امریکی ریاستوں کے ساتھ اسی معاملے پر 18 ارب ڈالر کی ادائیگی کے عوض تصفیہ کیا تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...