پیوٹن، ٹرمپ اور شی جن پنگ کی سہ فریقی ملاقات کی تیاریاں جاری:روس
سینٹ پیٹرزبرگ (اے ایف پی)کریملن نے کہا ہے کہ روسی صدر پیوٹن، امریکی صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان سہ فریقی ملاقات کی تیاریاں جاری ہیں۔
یوری اوشاکوف نے بدھ کو صحافیوں کو بتایا کہ تینوں عالمی رہنماؤں کی ممکنہ پہلی مشترکہ ملاقات آئندہ ماہ چین کے شہر شینزن میں ہونے والی ایشیا پیسیفک سربراہی کانفرنس کے پروگرام میں شامل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments