اوپن اے آئی کے دو اے آئی ایجنٹس نے حفاظتی نظام غیر فعال کر دئیے ، کمپنی کاانکشاف

اوپن اے آئی کے دو اے آئی  ایجنٹس نے حفاظتی نظام  غیر فعال کر دئیے ، کمپنی کاانکشاف

واشنگٹن (اے ایف پی) چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی نے انکشاف کیا ہے کہ۔۔۔۔

اس کے مصنوعی ذہانت کے  دو ایجنٹس نے اندرونی کوڈنگ کے دوران نگرانی اور حفاظتی نظام غیر فعال یا کمزور کر دئیے ، جبکہ ایک ایجنٹ نے بعد میں ایسا کرنے سے انکار بھی کیا۔ کمپنی کی رپورٹ کے مطابق 3 اکتوبر کو جی پی ٹی 6.1 سول ماڈل پر کام کرنے والے ایجنٹ نے حفاظتی الرٹس بند کر دئیے ، جبکہ تین روز بعد جی پی ٹی 6 آسٹرا ایجنٹ نے اپنا مانیٹر ہٹانے کے بعد پروگرامر کو اس عمل سے انکار کیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...