فرانس کاجنگی طیارہ گر کر تباہ، عملے کا ایک رکن ہلاک،دوسرا لاپتا
پیرس (اے ایف پی) فرانس کے شمال مشرقی علاقے میں تربیتی پرواز کے دوران میراج 2000 ڈی جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں عملے کا کم از کم ایک رکن ہلاک ہوگیا۔ حادثہ منگل کی رات 9 بجے جی ایم ٹی کے قریب نینسی شہر کے نواح میں واقع فضائی اڈے کے قریب پیش آیا۔
فرانس کے شمال مشرقی علاقے میں تربیتی پرواز کے دوران میراج 2000 ڈی جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں عملے کا کم از کم ایک رکن ہلاک ہوگیا۔ حادثہ منگل کی رات 9 بجے جی ایم ٹی کے قریب نینسی شہر کے نواح میں واقع فضائی اڈے کے قریب پیش آیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments