ہنگری :سابق گورنر سنٹرل بینک کرپشن کیس میں گرفتار
بوڈاپیسٹ (اے ایف پی) ہنگری کے سابق گورنر سنٹرل بینک جارج ماتولچی کو بدعنوانی کے ایک بڑے مقدمے میں حراست میں لے لیا گیا۔
71 سالہ ماتولچی پر مالی فراڈ اور جعلی نجی دستاویز استعمال کرنے کے الزامات ہیں۔ وہ 2013 سے 2025 تک ہنگری کے مرکزی بینک کے سربراہ رہے اور سابق وزیراعظم وکٹر کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments