ارجنٹائن کے صدر نے ہسپانوی وزیراعظم کو آمر قرار دے دیا
میڈرڈ (اے ایف پی)ارجنٹائن کے دائیں بازو کے صدر خاویر میلی نے بدھ کو میڈرڈ کے دورے کے دوران ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز کو آمر قرار دیتے ہوئے آئندہ انتخابات میں سوشلسٹ پارٹی کو اقتدار سے ہٹانے کا مطالبہ کیا۔
ہسپانوی دارالحکومت میں اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے میلی نے کہا کہ ہسپانوی عوام ایک آمرانہ حکمران کے زیر اقتدار مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments