کینیا میں تنزانیہ کے اپوزیشن رہنما اغوا
نیروبی (اے ایف پی)تنزانیہ کے اپوزیشن رہنما توہا موائیپایا کو اتوار کو کینیا میں اغوا کرلیا گیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق وہ دارالحکومت نیروبی کے مشرق میں واقع علاقے کامولو میں ٹیکسی کے ذریعے دوستوں سے ملنے جارہے تھے کہ تین گاڑیوں میں سوار افراد نے انہیں اغوا کرلیا۔ انسانی حقوق کی تنظیم نے حکام سے ان کا فوری سراغ لگانے اور تحفظ یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments