امریکی ناکہ بندی کے باوجود ایران فوجی سازوسامان حاصل کرنے میں کامیاب

امریکی ناکہ بندی کے  باوجود ایران فوجی سازوسامان  حاصل کرنے میں کامیاب

لندن (رائٹرز )ایران نے پانچ ہزار سے زائد اداروں پر مشتمل خفیہ نیٹ ورک قائم کر رکھا ہے۔

 جس کے ذریعے وہ امریکی بحری ناکہ بندی اور مغربی پابندیوں کے باوجود میزائلوں اور ڈرونز کی تیاری کے لیے ضروری پرزے ، دھماکا خیز مواد اور بھاری گاڑیاں درآمد کر رہا ہے ۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوری 2025 سے جون 2026 تک ایران نے اس نیٹ ورک کے ذریعے کم از کم دو ارب ڈالر کا فوجی سازوسامان حاصل کیا، جس کی ترسیل چین، روس اور جرمنی سمیت مختلف ممالک سے زمینی، سمندری اور فضائی راستوں سے ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...