مسجد میں نماز جمعہ کی اجازت نہ مل سکی
سرینگر (اے پی پی) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر وعظ عمر فاروق کو مسلسل گھر میں نظربند کر رکھا ہے۔
اور انہیں تاریخی جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادا کرنے کی بھی اجازت نہیں دی۔کشمیر رہنما ایک ہفتے سے مسلسل گھر میں نظر بند ہیں،ان کی رہائش گاہ کے باہر پولیس تعینات ہے اور رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments